شاہ رخ خان کے ہم شکل نے ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران سب کو دھوکادے دیا

58

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہم شکل سے سب دھوکا کھا گئے۔گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں شاہ رخ خان کا ہم شکل ان کے معروف انداز میں سکیورٹی والوں کو تلاشی دیتا ہے۔یہ ویڈیو کنگ خان کے نام سے شیئر کی گئی تاہم وہ ویڈیو بالی وڈ اسٹار کی نہیں تھی بلکہ ان کے ہم شکل کی تھی۔

ائیر پورٹ پر تلاشی کے عمل میں شاہ رخ کے ہم شکل نے ان کے معروف انداز سے تلاشی دی اور یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو دیکھنے والا ہر ایک یہ سمجھا کہ شاہ رخ خان ہی تلاشی کے عمل سے گزر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں