ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 544 روپے کی کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے ہوگئی ہے۔
جلدی کریںکہیں دیر نا ہو جائے،غیر شادی شدہ نوجوانوں کے لیے خؤشخبری
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
44