صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کا ممبر اسمبلی مقبول گجر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

34

‌سیالکوٹ(سٹیٹ ویوز)صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر، سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سیالکوٹ کا دورہ

سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کی ممبر اسمبلی /سابق وزیر حکومت چوہدری مقبول گجر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرنے انکی رہائش گاہ آمد

صدر آئی پی پی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے ممبر اسمبلی چوہدری مقبول گجر اور اہلخانہ کے دیگر افراد سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب،درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی

 

صدر آئی پی پی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ سابق وزیر حکومت/ممبر اسمبلی چوہدری علی شان سونی ،چئیرمین میونسپل کارپوریشن میجر ریٹائرڈ عبدالقیوم بیگ، سابق پولیٹکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید، سابق چئیرمین پی ڈی اے سردار ارشد نیازی ، سابق معاون خصوصی سردار افنان نواز، ،میڈیا کوآرڈینیٹر ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ قمرالزمان اور دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں