بٹگرام(سٹیٹ ویوز)
ابھی تک آپریشن میں ابتدائی طور پر پانی و دیگر کھانا وغیرہ پہنچا دیا گیا ہے۔ انتظامیہ
ابھی تک کوئی بھی فرد ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔زرائع
پاک فوج کے جوانوں کو موسمی صورتحال کا بھی خیال رکھنا ہو گا۔عمائدین
عوام علاقہ کے مطابق بادل بھی چھا رہے ہیں
بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا بھی ہر وقت امکان ہوتا ہے جو خطرناک ہو سکتا ہے
ریسکیو اہلکار کمانڈوز کی جانب سے ڈولی کے اندر جانے کی کوشش کی گئی لیکن۔کامیابی نہیں حاصل ہو سکی۔زرائع
گلفراز جو کہ چئیرلفٹ کی ڈولی میں۔موجود ٹیچر ہیں انکا نمبر چارجنگ ختم ہونے کی وجہ سے بند ہو چکا ہے۔زرائع
پورے علاقہ میں شدید زہنی تناو اور خوف کا سماں ہے، جبکہ بچوں کے والدین کی حالت خراب ہو رہی ہے۔عمائدین
آٹھ گھنٹے گزرنے کے باوجود آپریشن میں۔کامیابی حاصل نہ کی جاسکی۔زرائع
کمانڈوز کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے کوئی اور طریقہ کار اپنانا پڑے گا۔زرائع