کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں کراچی کے نتائج نہ آنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر نے ایک بیان میں کہا کہ کراچی کے نتائج کے اعلان میں تاخیر پر گہری تشویش ہے، ہمارے امیدواروں کے پاس ان کے خلاف ہونے والی دھاندلی کے ثبوت ہیں۔پیپلز پارٹی نے فوری طور پر کراچی کے انتخابی نتائج جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی کے نتائج کی تاخیر پر پیپلز پارٹی کا گہری تشویش کا اظہار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
36