دھیرکوٹ (پ۔ر)بارایسوسی ایشن دھیرکوٹ کے انتخاب میں سیدامجدگردیزی ایڈووکیٹ مسلسل تیسری مرتبہ اور مجموعی طور پر چھٹی مرتبہ صدر منتخب ناصر اکرام عباسی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے.دیگر عہدیدران میں رضوان نعیم عباسی ایڈووکیٹ نائب صد میڈم رابعہ شکیل ایڈووکیٹ سیکرٹری اطلاعات راجہ زاہد ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری منتخب.کل 51ووٹران نے انتخابی عمل میں حق رائے استعمال کیا سیدامجد گردیزی ایڈووکیٹ مجموعی طور پر چھٹی بار صدر بار دھیرکوٹ منتخب ہوئے ہیں.
سید امجد گردیزی چھٹی مرتبہ دھیرکوٹ بار کے صدر منتخب
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
34