تحریر :جمیلہ خاتون
سردار طاہر رفیق انسانی خدمت میں ایک نام ہے۔جنہوں نے ایک ویژن دیا۔اور وہ کام کرکے دکھایا ۔جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی . ان کی ساری ٹیم اور ساتھی جو پوری دنیا میں موجود ہیں۔مبارکباد کے مستحق ہیں۔
مختصر تعارف!
عوامی بین القوامی اتحاد مشن اور ٹرسٹ
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ
*مقصد
اللہ تعالیٰ کے حکم کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے پر پورا کرنا
انسانیت کی خدمت کرنا
نفرت اور فرقہ واریت تعصب سے پاک ۔انصاف پہ مبنی عالمگیر معاشرے کا قیام
برائیوں کو جڑ سے ختم کرنا
“ا” منشیات
“ب” فحاشی
“ج” رشوت اور کرپشن
“د” فرقہ واریت”ء” بلیک میلنگ
*مشن (6 نکات)
“ا” آزادی
“ب” جموریت
“ج” مساوات
“د” تعلیم (دینی،سائنسی اور ٹیکنیکل تعلیم)
“ء” جدوجہد”ی” امن
*ٹرسٹ (6 نکات)
“ا” ایمان،عقیدہ اللہ پہ یقین
“ب” روٹی
“ج” کپڑا
“د” مکان ”
ء” صحت “ی” علم
مختصر تعارف ہے ہمارے نئے معززین کے لئیے جزاکم اللہ خیرکثیرا۔
اگر دیکھا جائے ۔تو صحت کے حوالے سے بہت اہم کام کئے ہیں ۔جس میں ایک طرف مایہ ناز اداروں کے ساتھ ملکر ہیلتھ کے کیمپس اور جدید علاج اور قدیم علاج کے مختلف جدت والے طریقے۔رمضان المبارک پیکیج جو غرباء ،بیواوں ،یتیموں اور بے سہارا لوگوں کے لیے ہے۔اور اس کے ساتھ ہنرمندی اور تعلیم کے مختلف منصوبے جن پر ابھی بھی کام جاری ہے۔انسانیت کی سوچ کو پروان چڑھانے ہوئے پوری دنیا کی انسانیت کی سوچ واقعی ایک یونیک اور منفرد سوچ ہے۔جس کی پیروی اگر دنیا میں یں ہو جائے۔تو یہ ارض دنیا جنت بن جائے۔اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں ہم سب کو ان کے ساتھ ملکر کچھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین!