پیر علی رضا بخاری یو۔این کے 68 سیشن میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

78

نیویارک (سٹیٹ ویوز) سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ، سابق ممبر اسمبلی ، مستقل مندوب اقوام متحدہ پیر علی رضا بخاری دو ہفتے کے امریکہ کے دورے پر نیویارک پہچ گئے ہیں ، جہاں وہ متعدد مقامات پر روحانی محافل کے علاوہ اقوام متحدہ کے 68 ویں خواتین کے حقوق کے حوالہ سے سیشن کے مختلف اجلاس و تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان کونسل فار سوشل ویلفئر ایبڈ ہیومن رائٹس کے چئیرمیں محمد اعجاز نوری کی قیادت میں پاکستان و دیگر ایشیائی ممالک کا اعلیٰ سطحی وفد میں بھی اقوام متحدہ کے سیشن میں شرکت کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں