23

دھیرکوٹ بار نے پولیس گردی نامنظور کا نعرہ لگا دیا

دھیرکوٹ (سٹیٹ ویوز)تحصیل با ر ایسو سی ایشن دھیرکوٹ کے صد ر سید امجد گر دیز ی ایڈووکیٹ اور جنر ل سیکرٹر ی نا صر اکرام عبا سی ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر کے وکلا ء کے خلا ف پو لیس گر دی کی سخت تر ین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دھیرکوٹ با ر وکلا ء کی عز ت وقا ر کے لیے متا ثر ہ با ر ایسو سی ایشن کے ساتھ کھڑ ی ہے ۔

دھیرکوٹ با ر آزاد کشمیر میں پے درپے ہو نے والے واقعا ت جن میں عباس پو ر ، کو ٹلی ، نکیال ، اور اب راولا کوٹ میں جو پو لیس نے لا قا نو نیت کی ہے اس کی مذمت کرتی ہے ۔ وکلا ء کے خلا ف اسطرح واقعا ت آزاد کشمیر میں قا نو ن کی حکمرانی پر سو الیہ نشا ن ہیں ۔دھیرکوٹ با ر کو ان واقعا ت پر گہر ی تشویش ہے۔ آزا د کشمیر میں قا نو نی کی حکمر انی اور پو لیس گر دی کے خا تمہ کے لیے راولا کوٹ اور دیگربا ر ایسو سی ایشن جو قد م بھی اٹھا ئیں گے تحصیل با ر دھیرکوٹ ان کے شا نہ بشا نہ کھڑ ی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں