کوٹلی (بیورو رپورٹ) معروف روحانی مرکز خانقاہ فتحیہ درس شریف گلہار میں دوران اعتکاف سحری کے وقت ڈڈیال کے رہائشی لالہ جہانگیر اللہ کو پیارے ہو گئے ۔نماز جنازہ جمعۃ الوداع کے موقع پر گلہار شریف میں ادا کی گئی ۔شرکاء جنازہ کی جانب سے لالہ جہانگیر کی مرشد کے آستانے پر بحالت اعتکاف جمعہ الوداع کے روز سحری کے وقت وفات کو قابل رشک قرار دیا جا رہا ہے ۔
کوٹلی: دوران اعتکاف سحری کے وقت ڈڈیال کے رہائشی اللہ کو پیارے ہو گئے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
39