پہلگام فالس فلیگ آپریشن،اپنی سیکورٹی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑگئی

67

اپنی سیکورٹی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔حق پر ڈتے پاکستان نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے۔ پاکستان کی قومی و عسکری قیادت نے عزم و جرات سے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی۔ آپریشن بنیان مرصوص نے مودی کے سندور کو تندور میں جھونک دیا۔رافیل اور ایس 400 کا گھمنڈ ایسا خاک میں ملا کہ پوری دنیا میں بھارت کو ذلت و رسوائی ہوئی۔بے شک خدائے حق جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں